لیگی رہنماؤں کیخلاف پولیس حملہ کیس پر سماعت

0
68

ہاٹ لائن نیوز : انسداد دہشت گردی عدالت میں مسلم لیگ نون کی میاں نواز شریف کے حق میں ریلی میں پولیس اہلکاروں پر تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں کیس کی سماعت بغیر کارروائی 22 فروری تک ملتوی ہوگئی۔

فاضل جج کی جیل ٹرائل میں مصروفیت کےباعث سماعت نہ ہو سکی ،، لیگی رہنما ملک سیف الملوک کھوکھر، ملک سیف الملوک کھوکھر ، ملک افضل کھوکھر سمیت دیگر حاضری کے لیے پیش ہوئے۔

یاد رہے کہ عدالت نے بریت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن سے دلائل طلب کر رکھے تھے ۔

Leave a reply