سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

0
33

ہاٹ لائن نیوز : صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ سو روپے کا اضافہ ہونے سے سونا دو لاکھ 29 ہزار 500 روپے کا فی تولہ ہوگیا ، دس گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کے اضافے سے دس گرام سونا ایک لاکھ 96 ہزار 760 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا سات ڈالر کے اضافے سے 2200 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت دو ہزار 580 روپے پر مستحکم رہی ہے۔

Leave a reply