قومی اسمبلی میں حکمران پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

0
179
قومی اسمبلی میں حکمران پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

ہاٹ لائن نیوز : قومی اسمبلی میں حکمران پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دوپہر 2 بجے ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف حکومتی ارکان قومی اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دینگے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم 26ویں آئینی ترمیم پر ارکان کو اعتماد میں لیں گے، وفاقی وزیر قانون ارکان کو آئینی ترمیم کے نکات سے آگاہ کرینگے جب کہ تمام حکومتی جماعتوں کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Leave a reply