فوجداری کیسز رپورٹس بروقت عدالت میں پیش نہ کرنے پر اہم اجلاس

0
32

ہاٹ لائن نیوز : پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، اجلاس کی صدارت پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے کی، اجلاس میں آئی۔ جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے بھی شرکت کی،اجلاس میں ڈی۔ جی فرانزک سائنس ڈاکٹر محمد امجد کی شرکت۔

اجلاس میں ایڈیشنل آئی۔ جی محمد ادریس اور ڈی۔ آئی۔ جی لیگل کامران عادل کی بھی شرکت، اجلاس میں سرجن میڈیکو لیگل پنجاب ڈاکٹر فرحت سلطانہ نے بھی شرکت کی،اجلاس میں ڈی ۔جی پنجاب کرائم پراسیکیوشن اطہر مسعود کی شرکت،اجلاس میں ڈائریکٹر پی۔ آئی ۔ٹی۔ بی جمال احمد کی شرکت،ٹیکنیکل مینیجر ڈی۔ این۔ اے قاضی لئیق احمد سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔

Leave a reply