فواد چوہدری کی اہلیہ کا فیصلہ محفوظ

0
71

لاہور ہائیکورٹ میں حبا فواد کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نےدلائل سننےکےبعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔

وکیل درخواست گزار کا کہنا ہے کہ حبا فواد کے این اے 61 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے،عدالت درخواست گزار کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا حکم دے ۔

Leave a reply