فائرنگ والے واقعے کے بعد سلمان خان بھارت چھوڑ گئے

0
46

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ والے واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ ہو گئے پیں،بھارتی میڈیا کے بقول سلمان خان آج صبح ممبئی سے دبئی روانہ ہوئے۔

روانگی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، یہ ویڈیو ممبئی ایئرپورٹ پر فوٹو گرافرز نے بنائی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان اپنے باڈی گارڈ شیرا سمیت دیگر سیکیورٹی گارڈز کے ہمراہ ایئرپورٹ پر پہنچے۔

Leave a reply