عمران ریاض کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

0
69

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں زمان پارک کے باہر جلاؤ گھیراؤ کےمقدمہ میں عدالت نے عمران ریاض کا پانچ دن کا جسمانی ریمانڈمنظور کرلیا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج محمدنوید اقبال نےپولیس کی درخواست پرسماعت کی ۔

پولیس نے عمران ریاض کےجسمانی ریمانڈکی استدعا کی تھی ، تھانہ ریس کورس پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

عمران ریاض خان کی اینٹی کرپشن کے مقدمہ میں ضمانت منظور ہوگئی ہے ، عدالت نے ‏ایک لاکھ کا مچلکہ جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

Leave a reply