اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ناقابل شکست

0
31

ہاٹ لائن نیوز : اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان بدستور ناقابل شکست ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری لیگ میچ 1-1گول سے برابر ہوا۔

ملائیشیا کےشہر ایپوہ میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان اور نیوزی نے تیسرے کوارٹر میں گول سکور کئے، پاکستان کی طرف سے ابوبکر محمود نے پنالٹی کارنر پر گول کیا ہے۔

Leave a reply