سینیٹ الیکشن کیلئے بیلٹ پیپر کی چھپائی جاری

0
38

ہاٹ لائن نیوز : سینیٹ کی48 نشستوں پر انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے کراچی اور اسلام آباد میں بیلٹ پیپر چھاپے جارہے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے دو کالم اور چار رنگوں پرمشتمل بیلٹ پپیرز چھاپے جا رہے ہیں، جنرل نشستوں کے لئے سفید، ٹینکنوکریٹ کے لئے سبز رنگ،خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے گلابی جبکہ غیرمسلم کے لئے پیلے رنگ کا بیلٹ پیپراستعمال ہوگا۔

Leave a reply