سونے کی قیمت مزید کم

0
47

ہاٹ لائن نیوز : صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی دیکھی گئی،سونے کی فی تولہ قیمت میں آٹھ سو روپے کی کمی ہونےسے سونا دو لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو گیا ہے، دس گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کی کمی ہونے سے 10 گرام سونا دو لاکھ پانچ ہزار 75 کا ہوگیا ۔

عالمی مارکیٹ میں سونا پانچ ڈالر کمی سے 2312 ڈالر فی اونس کا ہوا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت دو ہزار 620 روپے پر مستحکم رہی ہے۔

Leave a reply