سونےکی قیمت میں ایک بار پھر کمی

0
147

 

ہاٹ لائن نیوز : سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، گزشتہ روز عالمی اور مقامی سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ڈالر کم ہوکر 1986 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہوئی۔ جس سے دس گرام سونا 1 لاکھ، 83 ہزار اور 728 ہوگیا

Leave a reply