امریکی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ ؛ اہم وجہ سامنے آگئی

0
119

 

ہاٹ لائن نیوز : امریکی وفد نے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کا دورہ کرنے والے امریکی وفد میں ڈونلڈ سولومیئر، مارک رائس ، گریگ ایڈورڈ، رابرٹ فرینکلن، پیٹر رچ شامل تھے۔

اڈیالہ جیل کے دورے کے دوران امریکی وفد نے مسیحی قیدیوں اور حوالاتیوں سے ملاقات کی۔

جیل حکام نے امریکی وفد کو جیل میں موجود سہولیات سے آگاہ کیا۔

Leave a reply