
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں سونےکی عالمی اور مقامی مارکیٹس میں قیمت میں ایک بار پھربڑااضافہ ہوگیاہے۔
مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط فی تولہ سونےکی قیمت 6سو روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 9سوروپے ہوگئیہے۔
جبکہ10 گرام سونےکی قیمت بھی 5سو 14روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 7ہزار 3سو90 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔









