سول اور فیملی کورٹ بلڈنگ کا افتتاح

0
80

ہاٹ لائن نیوز : سیشن جج لاہور نے ماڈل ٹاؤن مین نئی سول اور فیملی کورٹ بلڈنگ کا افتتاح کر دیا ۔

سیشن جج لاہور قیصر نزیر بٹ نے ماڈل ٹاؤن کچہری میں بار روم٫ لائبریری اور مسجد کا بھی افتتاح کیا ۔

ماڈل ٹاؤن کچہری میں لیڈی وکلاء کیلیے الگ بار روم کا افتتاح بھی کیا گیا ۔

سیشن جج لاہور قیصر نزیر بٹ کا ایڈمن جج ریاض احمد خان اور دیگر ججز اور وکلاء نے استقبال کیا ۔

نایب صدر لاہور بار برائے ماڈل ٹاؤن کورٹس ہادی حسین بھٹی بھی افتتاحی تقریب میں موجود تھے ۔

سینئر سول جج مہر عابد ٫ جوڈیشل مجسٹریٹ حارث منیر ٫ جوڈیشل مجسٹریٹ اسلم گادی٫ سمیت دیگر ججز شریک ہوئے ۔

ایڈووکیٹ واصف بھٹی٫ صابر علی ٫کامران چیمہ ٫ ہمایون عزیر ٫مہر عنصر ٫عمر شریف لغاری ٫ ٫شاہد بیگ٫ مسعود رانجھا ،علی حیدر بھٹی٫عامر۔سلیم باجود سمیت دیگر وکلاء شریک ہوئے ۔

Leave a reply