شہباز شریف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی

0
49

ہاٹ لائن نیوز: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور سے صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں۔

لاہور کے حلقہ این اے 123 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے شہباز شریف 63953 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ آزاد امیدوار افضل عظیم پاہٹ 48486 ووٹ لےکردوسرےنمبرپررہےہیں۔

اسی طرح پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 158 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق شہباز شریف 38642 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ آزاد امیدوار چوہدری یوسف علی 23847 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Leave a reply