سال 1981 اور 2000 کے درمیان پیدا ہونے والوں کےلیے اعزاز

0
65

ہاٹ لائن نیوز : 1981 سے 2000 کے درمیان پیدا ہونے والوں کے لیے ایک بڑا حیران کن اعزاز منتظر ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق، 1981 اور 2000 کے درمیان پیدا ہونے والی نسل تاریخ کی امیر ترین نسل بننے کے قریب ہے۔

صرف امریکہ میں، 1981 اور 2000 کے درمیان پیدا ہونے والے آنے والے سالوں میں 90 ٹریلین ڈالر کے اثاثے منتقل کریں گے، جس سے وہ تاریخ کی امیر ترین نسل بن جائیں گے۔

تحقیق کیمطابق 1981 سے 2000 کے درمیان پیدا ہونیوالےافراداگلے 20 سالوں میں مزیداثاثوں کےوارث ہوں گے۔

Leave a reply