سابق کپتان پرسوال اٹھنےلگے

0
86

ہاٹ لائن نیوز ؛ میلبورن ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں ایک ہی انداز میں آؤٹ ہونے والے سابق کپتان بابر اعظم کی تکنیک پر سوال اٹھمےلگ پڑے۔

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم ایک ہی انداز میں دو مختلف بولرز کا شکار ہوئے جس کے بعد ان کی تکنیک پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے، انہیں پہلی اننگز میں پیٹ کمنز اور دوسری اننگز میں جوش ہیزل ووڈ نے آؤٹ کیا۔

میلبورن ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سابق کپتان پہلی اننگز میں ایک اور دوسری اننگز میں 41 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔

Leave a reply