سابق وزیر اعلی کے لیے ایک نئی مشکل تیار

0
44

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کا مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا معاملہ ؛پرویز الہی کی سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلیے مقررکردی گئی ۔

دو رکنی بنچ گیارہ مارچ کو اپیل پر سماعت کرے گا ، عدالت نے وکلاء کو دلائل کیلیے طلب کررکھا ہے ۔

جسٹس شہرام سرورچوہدری کی سربراہی میں دورکنی بینچ اپیل پرسماعت کریگا۔

Leave a reply