سابق سیکرٹری خارجہ انتقال کرگئے

0
90

ہاٹ لائن نیوز : سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کرگئے۔

ریاض کھوکر کے اہل خانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

ریاض کھوکھر طویل عرصے سے علیل تھے، وہ چین، بھارت و امریکا میں سفیر بھی رہ چکے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ریاض کھوکھر کے اہل خانہ اور دوستوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Leave a reply