رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر کی التجاء نہ سنی گئی

0
39

ہاٹ لائن نیوز : پی۔ ٹی۔ آئی رہنما حماد اظہر کی کیسز کی تفصیلات کے لئے درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے درخواست پر سماعت بغیر کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی،جسٹس عالیہ نیلم نے سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست میں وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار کے خلاف سیاسی بنیادوں پر کیسز درج کئے گئے ہیں،متعلقہ حکام کیسوں اور انکوائریوں کی تفصیلات فراہم نہیں کر رہے، عدالت سے استدعا ہے کہ معلوم اور نامعلوم کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے۔

Leave a reply