خیبرپختونخوا : بارشوں سے 36 ہزار ایکڑ پر کھڑے باغات تباہ

0
32

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36 ہزار 642 ایکڑ پر کھڑے باغات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

کے پی کے ڈائریکٹوریٹ آف کراپ رپورٹنگ سروسز کیمطابق 28,430 ایکڑ اراضی پر گندم تباہ ہوئی ہے جب کہ 15 اضلاع میں باغات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔

رپورٹ کیمطابق پشاور میں 12 ہزار 904 ایکڑ اراضی پر گندم کو نقصان پہنچاہےجبکہ ایک ہزار ایکڑ سے زائد پرپیاز، مٹر ، ٹماٹر اور آڑو کے باغات بھی متاثر ہوئےہیں۔

Leave a reply