خوبصورتی نے ہمیشہ منفی اثر ڈالا ، مومنہ اقبال

0
41

ہاٹ لائن نیوز : اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ خوبصورتی نے ان کے کیرئیر میں کوئی مدد نہیں کی بلکہ خوبصورتی نے ان کے کیرئیر پر زیادہ تر منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔

اداکارہ مومنہ اقبال نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اسکول سے لے کر انڈسٹری تک ان کو اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کے آس پاس کے لوگ غیر محفوظ اور حسد کا شکار ہو جاتے ہیں اور ان کے لیے برا محسوس کرتے ہیں۔

مومنہ اقبال نے کہا کہ خوبصورتی نے ان کے لیے مسائل ہی پیدا کیے ہیں جن کا انھوں نے اپنی زندگی میں کئی بار تجربہ کیا ہے۔

Leave a reply