خانہ کعبہ میں بارش کےروح پرورمناظر

0
70

ہاٹ لائن نیوز:مسجدالحرام اورمسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں رحمتوں کی بارش کے روح پرور مناظر نے ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ مبذول کر لی ہے۔

خانہ کعبہ میں بارش کے خوبصورت مناظر سوشل میڈیا پر دکھائے گئے ہیں۔

ویڈیو میں جہاں ایک طرف خانہ کعبہ پر بارش کے قطرے دیکھنے والوں کو مسحور کر رہے ہیں وہیں دوسری جانب مسجد الحرام میں زائرین کو بارش میں خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Leave a reply