حسن علی کوبھارت میں روک لیاگیا

0
134

 

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی اور اسٹاف بھارت سے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں تاہم حسن علی ٹیم کے ساتھ وطن واپس نہیں آئے اور انہیں ہوم منسٹر نے بھارت میں ہی روک لیا ہے۔

حسن علی 22 نومبر تک بھارت میں قیام کریں گے اور سسرال کی میزبانی سے لطف اندوز ہوں گے ۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاکستانی کرکٹرز 2 گروپس میں دبئی کے راستے پاکستان پہنچے ہیں۔

Leave a reply