جےیو آئی رہنما انتقال کرگئے

0
84

ہاٹ لائن نیوز : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور ممتاز عالم دین قاضی خلیل احمد انتقال کرگئے۔

قاضی خلیل احمد 50 سال سے زائد عرصے تک مرکزی جامع مسجد بالاکوٹ کے خطیب رہے۔

سابق ضلعی مبلغ کی نماز جنازہ آج سہ پہر تین بجےبالاکوٹ میں اداکیجائے گی۔

قاضی خلیل احمد جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست بھی تھے۔

مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کے دیگر مرکزی رہنماؤں کی نماز جنازہ میں شرکت متوقع ہے۔

Leave a reply