تاحیات نااہلی کی مدت 5 سال کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت

0
39

ہاٹ لائن نیوز : پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے درخواست آئیندہ ہفتے تک سماعت ملتوی کر دی ۔

درخواست گزار کے وکیل نے سماعت ملتوی کرنیکی استدعا کی ۔

وفاقی حکومت کے وکیل نے درخواستوں کی مخالفت کی ، عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا تھا ۔

جسٹس شاہدبلال حسن نےشہری شبیراسماعیل کی درخواست پرسماعت کی۔

Leave a reply