سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بریت کی درخواست دائر کر دی

0
36

ہاٹ لائن نیوز : احتساب عدالت٫چینوٹ مائنز اینڈ منرلز ریفرنس ؛ پی ٹی آئی رہنما سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی ۔

سبطین خان سمیت دیگر ملزمان احتساب عدالت میں حاضری کیلیے پیش ہوئے، عدالت نے مزید سماعت 23 اپریل تک ملتوی کر دی۔

احتساب عدالت کے جج زبیرشہزاد کیانی نےریفرنس پر سماعت کی۔

سبطین خان اور دیگر ملزمان نےعدالت میں بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں ۔

Leave a reply