بارش برسانے والا نیا سسٹم پنجاب میں داخل

0
33

ہاٹ لائن نیوز : بارشیں برسانے والے نئے نظام نے لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقوں میں اپنے قدم جما لیے، آج سے لے کر 29 اپریل تک وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، پی۔ ڈی۔ ایم نے بھی اس حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گرج چمک اور ژالہ باری کے ساتھ جھکڑ چلنے کے امکانات بھی ہیں، پی۔ڈی۔ ایم۔اے پنجاب نے متعلقہ اضلاع کے حکام کو انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a reply