سونے کی قیمت میں بڑی کمی

0
50

ہاٹ لائن نیوز : سونے کی قیمت میں 7 ہزار آٹھ سو روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ چالیس ہزار 900 روپے ہو گئی، دس گرام سونے کی قیمت چھ ہزار 687 روپے کمی کے بعد دو لاکھ چھ ہزار 533 روپے ہو گئی ہے، گزشتہ روز فی تولہ سونا تین ہزار پانچ سو روپے سستا ہوکر دو لاکھ 48 ہزار 700 کا ہو گیا تھا۔

Leave a reply