اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو میں معاملات طے

0
37

ہاٹ لائن نیوز : اوور بلنگ پر لیسکو اور ایف۔ آئی۔ اے میں معاملات طے ہو گئے، لیسکو چیف شاہد حیدر اور ڈائریکٹر ایف۔ آئی۔ اے سرفراز ورک نے معاملہ حل کروایا دیا، ایف۔ آئی۔ اے لیسکو کے دفاتر پر چھاپے نہیں مارے گی جبکہ لیسکو ایک دو روز میں تمام تحفظات کا جواب ایف۔ آئی۔ اے کو دے۔

لیسکو انتظامیہ تین ماہ میں مرحلہ وار اوور بلنگ کا خاتمہ کرے گی، تین ماہ میں زیر التوا تمام کنکشن خراب میٹر میں تبدیل ہوں گے، کسی شکایت کی صورت میں لیسکو کو خط لکھا جائے گا۔

Leave a reply