تائیوان پھر زلزلے سے لرز اٹھا

0
32

ہاٹ لائن نیوز : تائیوان میں 6.3 شدت کازلزلہ عمارتیں لرز اٹھیں،
تائیوان ایک مرتبہ پھر شدید زلزلے سے لرز اٹھا، خوف ناک زلزلہ سے لوگوں میں خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی، لوگ ڈر کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے،تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا ہے۔

تائیوان کی مشرقی شہر کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے، محکمہ موسمیات نے کہا کہ زلزلہ کی گہرائی زیر زمین 5.5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے سے دارالحکومت تائیپے کی عمارتیں لرز اٹھیں، تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Leave a reply