استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اشتہاری قرار

0
117

ہاٹ لائن نیوز : کراچی سٹی کورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دے دیا۔

سٹی کورٹ میں پیش ہونے والے حسن نیازی کے فرار کروانے کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دے دیا۔

عدالت نے علی زیدی کا خاکہ آویزاں کرنے کا حکم دیتے ہوئے تفتیشی افسر سے ملزم کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کی تفصیلات طلب کر لیں۔

Leave a reply