ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، روپے کی قدر میں مزید کمی

0
28

ہاٹ لائن نیوز : ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر چار پیسےمہنگا ہو کر 278 روپے 44 پیسے کا ہو گیا، انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر گیارہ پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے چالیس پیسے پر بند ہوا، دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر نو پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے چھیاسٹھ پیسے کا ہو گیا ہے۔

Leave a reply