کیا آپ بھی الرجی کی وجہ سے پریشان ہیں ؟

0
118

بیماری چاہے کتنی ہی معمولی کیوں نا ہو وہ تکلیف دہ ہی ہوتی ہے ، الرجی سیک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے اکثر لوگوں کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے۔

الرجی اور بیماریاں عام طور پر صفائی نہ رکھنے کی وجہ سے آتی ہیں۔ لیکن الرجی کو آپ ایک سے دوسرے شخص تک پہنچنے سے پہلے پہلے روک سکتے ہیں ۔

ادرک عموماً ہر گھر میں پائی جاتی ہے، اس میں موجود اینٹی ہسٹامائنز سے جسم کو قوت مدافعت ملتی ہے۔ ادرک الرجی کے ساتھ ساتھ کھانسی کو بھی کم کرتی ہے۔

خارش ہونے پر نیم اور ناریل کے تیل کو مکس کرکے لگانے سے افاقہ ہوتا ہے۔ نیم کا تیل جلد کی الرجی کو روکنے میں مددگار ہے۔

اگر کسی کو الرجی ہو تو وہ تلسی کے پتے چبائے ، یہ پتے فائدہ مند ہوتے ہیں اور تناؤ کو بھی کم کرتے ہیں ۔

Leave a reply