کولمبو میں نظام زندگی درہم برہم
کولمبو : ( ہاٹ لائن نیوز) سری لنکا بارشوں کی زد میں ہے اور کولمبو میں گزشتہ 5 دنوں سے جاری بارشوں نے سڑکوں کو تالاب میں بدل دیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبو کے اکثر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے باعث سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
آندھی اور بارشوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے جب کہ دارالحکومت کی کئی سڑکوں پر درخت گرنے کی وجہ سے ٹریفک بلاک ہوگئی ہے ۔
موسمیاتی پیشگوئی کے مطابق کولمبو میں 20 ستمبر تک بارشوں کا امکان ہے۔
I see You’re in point of fact a just right webmaster. The web site loading speed is
incredible. It sort of feels that you are doing any unique trick.
Also, the contents are masterpiece. you have done a fantastic process on this matter!
Similar here: zakupy online
and also here: Sklep internetowy