مصطفی کمال شہبازشریف کےحق میں دستبردار

0
98

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے حلقہ این اے 242 میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفیٰ کمال کراچی کے حلقہ این اے 242 میں شہباز شریف کے حق میں دستبردار ہونے کو تیار ہیں۔

Leave a reply