سینکڑوں بیماریوں کاعلاج صرف چندپتوں میں

0
125

مورنگا میں 300 سے زائد بیماریوں کا علاج موجود ہے جن میں سے چند درج ذیل ہیں ۔

مورنگا کینسر کے بچاؤ ، کولیسٹرول اور شوگر کنٹرول کرنے میں بے حد مفید و مؤثر ہے۔

اس کا استعمال بیماریوں کیخلاف جسم کی قوت مدافعت کو بڑھا دیتا ہے۔

دل و دماغ کے مختلف امراض کے لیے اس کا استعمال بے حد فائدہ مند ہوتا ہے۔

یہ کولیسٹرول اور موٹاپے کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں کو بھی مضبوط کرتا ہے۔

جگر کو مضبوط بنانے اورخون کی کمی کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور سرخ خلیے بنانے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔

اس کا استعمال پیٹ درد،کمر درد، پٹھوں کے درد اور جوڑوں کے درد کے لیے انتہائی مئوثر ہے ۔

معدے اور جلد کو مختلف امراض سے محفوظ رکھتا ہے۔

لقوہ ، دمہ اور فالج کیلیے یہ بہت مفید ہے ۔

Leave a reply