سونے کی قیمت میں کمی ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 6300 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، جب کہ آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ۔
آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 12 گرام سونے کی قیمت 6300 روپے کی کمی کے بعد 2,23,800 روپے ہوگئی ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 5402 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 99,885 روپے ہوگئی ہے۔
You’re actually a excellent webmaster. The web site loading velocity is amazing.
It kind of feels that you’re doing any unique
trick. In addition, the contents are masterwork. you have done a magnificent activity in this subject!
Similar here: bezpieczne zakupy and also here: Sklep internetowy