روپےکےمقابلےڈالرمزیدسستاہوگیا

44
321

ہاٹ لائن نیوز : ملکی کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔

نئے کاروبار کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 42 پیسے کی کمی کے بعد 282 روپے 11 پیسے پر ٹریڈنگ جاری ہے۔

واضح رہے کہ جمعہ کو ملکی کرنسی مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 53 پیسے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

44 comments

Leave a reply