ججز سنیارٹی کیس کا فیصلہ مخفوظ

0
89

ججز سنیارٹی کیس کا فیصلہ مخفوظ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ججز کی ٹرانسفر اور سنیارٹی کے بارے میں اہم آئینی مقدمے کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، سپریم کورٹ آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کیس کا مختصر فیصلہ آج سنایا جائے گا، یہ مقدمہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کے تبادلے اور تعیناتی کے بارے میں دائر درخواستوں پر سنا گیا تھا، 5 رکنی آئینی بینچ، جس کی سربراہی جسٹس علی مظہر نے کی عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، دورانِ سماعت عدالتی بینچ نے ججز کی تقرری، سنیارٹ اور تبادلے کے قانونی پہلوؤں پر تفصیلی غور کیا، سپریم کورٹ آف پاکستان کے مطابق مقدمے کا مختصر فیصلہ آج کسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہے، تاہم تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

Leave a reply