بے حس باپ نے اپنی ہی بیٹی کا گھر اجاڑ دیا
کندھ کوٹ: (ہاٹ لائن نیوز) کشمور میں پیسے نہ دینے کے تنازعہ پر سسر نے اپنے ہی داماد کو آگ لگا کر قتل کر ڈالا ۔
سندھ کے شہر کشمور میں 30 ہزار روپے نہ دینے پر سسر نے اپنےداماد کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا ڈالی ۔
خالد کھوسہ نامی شخص بیوی کو لینے کشمور پہنچا تو سسرال والوں نے اپنے داماد سے تیس ہزار روپے طلب کیے ، پیسے نہ دینے پر سسر نے اپنے بیٹوں کیساتھ مل کر داماد پر پیٹرول چھڑکا اور اسے آگ لگادی۔
خالد کھوسہ کے ورثا نے لاش کو ایس ایس پی آفس کے سامنے رکھ کر احتجاج شروع کر دیا ، دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کیا جارہا ہے جلد سے جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔
You’re really a good webmaster. The site loading velocity is amazing.
It sort of feels that you are doing any unique trick.
Also, the contents are masterpiece. you’ve done a wonderful process on this matter!
Similar here: dyskont online and also here: Sklep online