بیوقوف نہیں ہوں کہ اپنے پروڈیوسر پر مالی بوجھ بڑھادوں ،راجکمارراؤ
ہاٹ لائن نیوز : برسوں کی محنت کے بعد راجکمار راؤ کو بالی ووڈمیں اپنا کریڈٹ مل رہاہے۔ اسنے 2024ءمیں استری 2 کیساتھ ایک بلاک بسٹر ہٹ اسکورکیا۔ لیکن کیا اس کامیابی نےاداکار کے معاوضے میں متاثر کن اضافہ کیاہے؟
بھارتی اداکار راجکمار راؤ نے ان خبروں پر کہ اسٹری 2کی شاندار کامیابی کےبعد انہیں5 کروڑ روپے مل رہے ہیں ردعمل دیتےہوئےکہا ہے کہ وہ اتنے بیوقوف نہیں ہیں کہ اپنے پروڈیوسرز پر مالی بوجھ بڑھادیں۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پیسہ ایک ضمنی پراڈکٹ ہے۔