بینو کے زمین سے ٹکرانے کی تاریخ سامنے آگئی

0
154

میری لینڈ: (ہاٹ لائن نیوز) سائنسدانوں نے دنیا سے ٹکرانےوالے سیارچےسےمتعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا ۔

سائنس دانوں کے مطابق یہ سیارچہ 22 ایٹم بموں جتنی طاقت کے ساتھ دنیا سے ٹکرائے گا۔

بینو نامی سیارچہ ہر 6 سال بعد زمین کے نزدیک سے گزرتا ہے لیکن سائنس دانوں کے اندازے کے مطابق 24 ستمبر 2182 ء میں اس سیارچے اور زمین کے درمیان تصادم کا خطرہ ہے۔

بتائی جانے والی تاریخ ابھی دور ہے تاہم ناسا اس سیارچے کے مدار کا رخ بدلنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے ۔

یہ سیارچہ تقریباً 500 میٹر طویل ہے ، یہ سیارچہ جس جگہ ٹکرائے گا اس سے 965 کلو میٹر دور تک خوب تباہی پھیلائے گا۔

Leave a reply