بھارتی امیدوں پر پانی پھرنے لگا

2
179

نئی دہلی: (ہاٹ لائن نیوز).بھارت کی خلائی ایجنسی اسرو کا کہنا ہے کہ وہ بھارتی مون لینڈر اور روور کیساتھ رابطہ کرنے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں لیکن ان کا کوئی سگنل ابھی تک چندریان تھری سے نہیں مل سکا۔

انڈین اسپیس ریسرچ ایجنسی نے ایکس پر ایک بیان میں کہا ہے کہ چندریان 3 خلائی تحقیقی گاڑی پر سوار روور پرگیان اور لینڈر کے ساتھ رابطے کی تمام کوششیں ناکام رہی ہیں۔

اسرو نے گزشتہ روز امید ظاہر کی تھی کہ اس کی بیٹریاں دوبارہ چارج ہو جائیں گی اور سورج طلوع ہونے کے بعد ماڈیول دوبارہ فعال ہو جائیں گے

https://x.com/ISROSpaceflight/status/1705231327925276822?s=20

2 comments

Leave a reply