یوٹیوب نے نئی ایپ لانچ کر دی

1
82

کیلیفورنیا : (ہاٹ لائن نیوز) یوٹیوب نے ویڈیوز ایڈیٹنگ کیلئے Youtube Create کے نام سے نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک ایپ سے مقابلہ کرنے کیلیے یوٹیوب نے اپنی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ youtube create کو متعارف کرا دیا ہے جو یوٹیوب شارٹس اور عام ویڈیوز کی ایڈیٹنگ کو سپورٹ کرے گی ۔

ایپ میں ایڈیٹنگ،وائس اوور آٹو کیپشننگ کی صلاحیتیں ، فلٹرز، افیکٹس،رائلٹی فری میوزک کی لائبریری تک رسائی اور ٹرانزیشن شامل ہے۔ ایپ لانچ کرنے کا مقصد ہے کہ صارفین کو یوٹیوب ویڈیوز کے لیے پیچیدہ ایڈیٹنگ سافٹ ویئرز پر انحصار نہ کرنا پڑے۔

یہ ایپ جلد ہی فرانس، انڈونیشیا، امریکہ، برطانیہ، جرمنی، بھارت،سنگاپور اور جنوبی کوریا میں دستیاب ہو گی ۔

1 comment

  1. ecommerce 27 March, 2024 at 09:18 Reply

    I see You’re really a just right webmaster. The site
    loading pace is amazing. It seems that you are doing any distinctive trick.
    Moreover, the contents are masterpiece. you’ve performed a
    great task in this subject! Similar here: sklep and also here:
    E-commerce

Leave a reply