بارش نے بھارت کو بچا لیا

0
153

کینڈی: ( ہاٹ لائن نیوز) بارش نے بھارت کو بچا لیا ، ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا آج ہونے والا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہو گیا ۔

پاکستان کو میچ جیتنے کے لیےبھارت نے 267 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن بارش کی وجہ سے دوسری اننگز کا کھیل شروع نہ ہوسکا ، جس کے باعث میچ بے نتیجہ ختم کر دیا گیا۔

دونوں ٹیمز کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے ۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1698012108817080776?s=20

Leave a reply