ایران کا جواب اسرائیل کو ہلا کے رکھ دے گا

0
242
ایران کا جواب اسرائیل کو ہلا کے رکھ دے گا

ایران کا جواب اسرائیل کو ہلا کے رکھ دے گا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کا جواب اسرائیل کو ہلا کے رکھ دے گا، ایرانی صدر نے قوم سے خطاب کے دوران کہا کہ ایران کا جواب اسرائیل کو ہلا دے گا، ایرانی عوام اسرائیل کے پروپیگنڈہ کو سچ نہ سمجھیں، ایران اس جرم پر خاموش نہیں ہو گا، قانون کے مطابق اسرائیل کو جواب دیں گے، ایرانی عوام ملک کی قیادت پر اعتماد کریں اور متحد ہوں، “ہمارا ردعمل مضبوط ہوگا، اسرائیل کو ایسے نتائج دیکھنے پڑیں گے جس سے وہ اپنی جارحیت پر خود ہی پچھتائے گا۔

Leave a reply