آئی ٹی برآمدات میں 21 فیصد اضافہ

0
103

آئی ٹی برآمدات میں 21 فیصد اضافہ

رواں مالی سال2024-25 کے 10 ماہ میں آئی۔ ٹی کی برآمدات میں اکیس فیصد سے زائد اضافے کے ساتھ تین ارب چودہ کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں، زارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تفصیلات میں بتایا ہے کہ پاکستان میں آئی۔ ٹی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں انیس فیصد جب کہ آئی۔ ٹی کی برآمدات میں اکیس فیصد اضافہ ہوا ہے، سافٹ ویئر ایکسپورٹ کے ساتھ رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں، وزارت انفارمیشن کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کو ڈیجیٹل خدمات کے شعبے میں ابھرتا ہوا مرکز بنانا چاہ رہے ہیں۔

Leave a reply