پاکستان
سمندر کی تہہ میں گیس کے ذخائر، ترقی کی نئی راہیں کھلنے لگیں
پاکستان نیوی کے ریٹائرڈ ریئر ایڈمرل فواد امین بیگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سمندری علاقے قدرتی وسائل سے بھرپور ہیں، ...پل پرسیلفی کا خطرناک انجام، نوجوان دریائے ستلج میں جاگرا
دریائے ستلج پر واقع پل پر سیلفی لینے کی کوشش میں ایک نوجوان دریا میں گر گیا۔ واقعہ رات تقریباً 2 بجے ...سندھ اور جنوبی پنجاب میں مون سون بارشوں کا آغاز، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
سندھ کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ عمر کوٹ، تھرپارکر اور ٹنڈو محمد خان سمیت ...خواتین کوہراسانی سےبچانےکےلیے”پنک بٹن” لگانےکا فیصلہ
خیبرپختونخوا پولیس نے خواتین کو ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے ایک نیا اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے بھر میں “پنک بٹن” ...تودہ گرنےکی وجہ سےپھنسے150 سیاحوں کوریسکیو کرلیاگیا
ناران اور جھیل سیف الملوک روڈ بندہونیکی وجہ سےپھنسے150 سیاحوں کوریسکیوکرلیاگیاہے۔ ناران سیف الملوک لیک روڈ پرتودہ گرنےکیوجہ سے تقریبا 150 سیاح ...ایوان صدرنےاپناواٹس ایپ چینل بنالیا
اسلام آباد: میڈیا سے بہتر رابطہ فراہم کرنے اور بیٹ رپورٹرز کو معلومات فراہم کرنیکے لئے ایوان صدر واٹس ایپ چینل تشکیل ...راولپنڈی : شیر کاگھر میں گھس کرحملہ
راولپنڈی پی ڈبلیو ڈی کے علاقے میں شیرایک گھرمیں داخل ہوا۔ وائلڈ لائف کے عہدیداروں کیمطابق ، گھر میں شیرکےحملے میں ایک ...پختونخواحکومت کا کلاؤڈ برسٹ کی تحقیقات کافیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ کلاؤڈ برسٹ اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ایک تحقیقاتی فیصلہ کیا ہے۔ آئیے اس کا تفصیلی جائزہ لیتے ...فیلڈمارشل اوروزیراعظم سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے
وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ ...صوابی : کلاؤڈ برسٹ سےاموات کی تعدادمیں مزیداضافہ
صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے، اور کم از کم 9 ...
















