پاکستان
پاکستان نے نیا سکیورٹی اسٹینڈرڈ متعارف کرا دیا
پاکستان نے نیا سکیورٹی اسٹینڈرڈ متعارف کرا دیا اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کرپٹوگرافی اور آئی ٹی سکیورٹی سے متعلق ایک نئے ...حیدر آباد میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، تعلیمی ادارے بند
حیدر آباد اور گردونواح میں ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث مختلف علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، جس سے معمولات زندگی متاثر ...سمندر کی تہہ میں گیس کے ذخائر، ترقی کی نئی راہیں کھلنے لگیں
پاکستان نیوی کے ریٹائرڈ ریئر ایڈمرل فواد امین بیگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سمندری علاقے قدرتی وسائل سے بھرپور ہیں، ...پل پرسیلفی کا خطرناک انجام، نوجوان دریائے ستلج میں جاگرا
دریائے ستلج پر واقع پل پر سیلفی لینے کی کوشش میں ایک نوجوان دریا میں گر گیا۔ واقعہ رات تقریباً 2 بجے ...سندھ اور جنوبی پنجاب میں مون سون بارشوں کا آغاز، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
سندھ کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ عمر کوٹ، تھرپارکر اور ٹنڈو محمد خان سمیت ...خواتین کوہراسانی سےبچانےکےلیے”پنک بٹن” لگانےکا فیصلہ
خیبرپختونخوا پولیس نے خواتین کو ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے ایک نیا اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے بھر میں “پنک بٹن” ...تودہ گرنےکی وجہ سےپھنسے150 سیاحوں کوریسکیو کرلیاگیا
ناران اور جھیل سیف الملوک روڈ بندہونیکی وجہ سےپھنسے150 سیاحوں کوریسکیوکرلیاگیاہے۔ ناران سیف الملوک لیک روڈ پرتودہ گرنےکیوجہ سے تقریبا 150 سیاح ...ایوان صدرنےاپناواٹس ایپ چینل بنالیا
اسلام آباد: میڈیا سے بہتر رابطہ فراہم کرنے اور بیٹ رپورٹرز کو معلومات فراہم کرنیکے لئے ایوان صدر واٹس ایپ چینل تشکیل ...راولپنڈی : شیر کاگھر میں گھس کرحملہ
راولپنڈی پی ڈبلیو ڈی کے علاقے میں شیرایک گھرمیں داخل ہوا۔ وائلڈ لائف کے عہدیداروں کیمطابق ، گھر میں شیرکےحملے میں ایک ...پختونخواحکومت کا کلاؤڈ برسٹ کی تحقیقات کافیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ کلاؤڈ برسٹ اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ایک تحقیقاتی فیصلہ کیا ہے۔ آئیے اس کا تفصیلی جائزہ لیتے ...
















